سوال : کیا شکار کا زخمی ہونا ضروری ہے۔؟

سوال : کیا شکار کا زخمی ہونا ضروری ہے۔؟

الجواب وباللہ التوفیق

کلب معلم اور باز آلہ شکار ہے۔ لیکن اس میں شرط یہ ہے۔ کہ شکار بیجھنے کے وقت بسم اللہ پڑھنا اور جب کوئی شکار  ہو جا ئے ۔ تو اس میں زخمی ہو نا ظاہرالراویۃ کے مطابق شرط ہے اور غیر  ظاہر الراویۃ میں نفس شکار کا کسب کرنا ہے ۔اور یہ امام ابو یوسف کا قول ہے۔ لیکن فتوی ظاہرالروایۃ پر ہے۔ چنانچہ ھدایہ میں ہے۔

ولا بد من الجرح فی  ظاہر الراویۃ لیتحق الذکاۃ الاضطراری وھوالجرح فی ای موضع کان من البدن بانتساب  ماوجد منالالۃ الیہ بالاستعمال وفی ظاہر قولہ تعالی وما علمتم من الجوارح  و یشیر الی اشتراط الجرح اذ ھوا من الجرح فی تاویل فیحمل علی  الجرح الکاسب بنا بہ ومخاطبہ ولا تنافی وفیہ اخذ بالیقین وعن أبی یوسف انہ لایشترط رجوعا الی التاویل۔[1]

2 : ہدایہ  ۔ ج  4 ۔ ص  ۔ 407

اپنا تبصرہ لکھیں